ایٹمی قوت پاکستان ہاتھ جوڑنے نہیں توڑنے کی پوزیشن میں آ چکا ہے:اکبر نقشبندی

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)سنی اتحاد کونسل کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات الحاج مولانا محمد اکبر نقشبندی نے کہا ہے کہ ایٹمی قوت بننے کے بعد پاکستان ہاتھ جوڑنے نہیں توڑنے کی پوزیشن میں آ چکا ہے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے محمد عمر مہر اور محمد علی مہر کے والد حاجی محمد اکرم مہر مرحوم کے ختم قل شریف سے خطاب کرتے ہوئے کیااس موقع پر الحاج سرفراز احمد تارڑ،صاحبزادہ محمد نعمان صدیقی،محمد علیم اختر بگا،محمد سلیم جرمنی والے،محمد امین جرمنی والے،حاجی محمد اسلم مہر،حاجی مولوی محمد اشرف مہر،محمد شہزاد مہر،الماس مہر،محمد عثمان مہر اور دیگر نے خطاب کیا۔

ای پیپر دی نیشن