لاہور(سپورٹس رپورٹر)آئی سی سی ایلیٹ پینل آف امپائرز میں جنوبی افریقہ کے علائو الدین پالیکر اور انگلینڈ کے ایلیکس ہارف کو شامل کرلیا گیا ہے۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل امپائر پینل کے امپائرز کو ایلیٹ پینل میں مائیکل گف اور جوئیل ولسن کی جگہ شامل کیا گیا ہے۔