لاہور(سپورٹس رپورٹر) سری لنکا 27 اپریل سے سہ ملکی سیریز کی میزبانی کریگا۔بھارت اور جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیمیں سری لنکا کا دورہ کریں گی جہاں وہ تین ملکی سیریز میں شرکت کریں گی۔ سہ ملکی سیریز کا آغاز کل27 اپریل کو ہوگا، جس میں میزبان سری لنکا ،بھارت اور جنوبی افریقا کی ویمنز ٹیمیں پنجہ آزمائی کریں گی۔