وفاقی حکومت کا 2025ء کیلئے چھٹیوں کا اعلان‘ عام و اختیاری 40 تعطیلات ہوں گی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی حکومت نے سال 2025ء میں چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سال 2025 میں عام تعطیلات اور اختیاری چھٹیاں 40 ہوں گی۔ آئندہ سال 17عام تعطیلات اور 23 اختیاری چھٹیاں ہوں گی۔

ای پیپر دی نیشن