3 رکنی بنچ کی مصروفیت، بانی ایم کیو ایم کے بیانات پر پابندی کیس، حکم امتناعی کی کاز لسٹ منسوخ 

لاہور (خبر نگار) چیف جسٹس  لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی فل بنچ کی مصروفیت کی بنا پر ایم کیو ایم کے سربراہ  کے میڈیا بیانات پر پابندی اور حکم امتناعی کیس کی کاز لسٹ کینسل ہو گئی۔

ای پیپر دی نیشن