وہاڑی (نامہ نگار) سنئیر وائس چیئرمین پنجاب انجمن تاجران سپریم کونسل چیرمین جنوبی پنجاب صدر مرکزی انجمن تاجران وہاڑی ارشاد حسین بھٹی و صدر بلدیہ تحفظ کراریہ دران میاں ساجد آصف ؛ جنرل سیکرٹری راؤ خلیل احمد، نائب صدر راو محمد اسحاق خاں اور چوہدری اکبر سندھو کی جانب سے بورڈ آف ریونیو پنجاب لاہور میں دی گئی درخواست پر سینئیر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب لاہور نے پنجاب بھر کے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ڈسٹرکٹ رینٹ اسسمنٹ کمیٹی کو انجمن تاجران و دوکانداران کے نمائندوں کی مشاورت سے ریوائیز کرنے کا حکم جاری کر دیا۔