ٹیکسلا(نمائندہ نوائے و قت)ٹھٹھہ خلیل کی مشہو رشخصیت ٹھیکیدار حا جی ملک محمدسلیم آف ڈ ھوک نادرکے صاحبز ا ے ملک رضوان سلیم جوڈیڑ ھ ماہ قبل عارضہ قلب میںمبتلاء ہوجانے کی وجہ سے علیل ہوگئے تھے،ا ور، راو لپنڈی کے ادارہ امراض قلب سے علا ج کرواتے ر ہے،اورڈاکٹروںکے مشورہ کے مطا بق آرام اوراحتیاط سے کام لیتے رہے،اب صحت یاب ہوچکے ہیں،ملک رضوان سلیم کے والدبز رگو ارٹھیکیدارسلیم نے ان تمام دوست احباب کاشکریہ اداکیاہے،جنہوںنے ان کے بیٹے کی بیماری کے مو قع پرہمیںحوصلہ دیا،اور بالخصوص کوہستان گروپ کے چیئرمین حاجی ملک نصیرالد ین، حا جی عدیل ملک،حاجی ملک عمرفاروق،حاجی ملک آسر محمو د،حا جی راجہ ربنوازگجرخانی،ایم پی اے ٹیکسلامحسن ایوب خان،ڈاکٹرملک محمداقبال آف جوہد،ماسٹرآزادآف جھنگ کریمہ،ملک مبشرسلیم صادق،ملک عامرصا دق ،معروف زمیندارملک محمدآصف نوازبھلوٹ،ملک وا جدعلی خان،شامل ہیں،نے ڈھوک نادرہماری رہا ئشگاہ میںآکرمیرے بیٹے ملک رضوان سلیم کی عیاد ت کی،اوران کی صحت یابی کیلئے دعائیںکیں،جس پران تمام شخصیات سمیت تمام دوستوںکا شکرگزا رہو ںجنہوںنے پریشانی کے مرحلہ میںمیرے ساتھ اظہارہمدردی کیا،اورمیراحوصلہ بڑھایا۔