مری (نامہ نگار خصوصی) مو ٹر سائیکل کے حادثہ میں چار افراد شدید زخمی ہوئے جنہیں ریسکیو 1122کے عملہ نے فوری طو پر موقع پر پہنچ کر ابتدائی طبی امداد کے بعد تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال مری میں پہنچا دیا ۔ حادثہ با ئیک سلپ ہونے کی وجہ سے حادثہ پیش آیا۔اس طرح حادثہ ’’اایک ہی فیملی‘‘ سے تعلق رکھنے والے افراد کو پیش آیا جن میں سے دو کو زخموں کی شدت کی ناء پر تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال مری میں پہنچا دیا گیا جہں ان کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔ کی کال موصول ہوتے ہی فوری قریبی ریسکیو ریسورس نے 4 زخمیوں کو، ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد 2 زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔