عوامی خوشحالی کا وعدہ پورا کیا جائے گا:میاں رفاقت علی 

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری میاں رفاقت علی نے کہا ہے کہ نواز شریف نے قوم سے وعدہ کیا تھا کہ ن لیگ برسر اقتدار آکر عوامی امنگوں کی ترجمانی کرے گی اور اب اس وعدہ کی تکمیل یقینی بنانے کا وقت ہے جس کیلئے وفاقی اور صوبائی حکومت بھرپور جدوجہد کر رہی ہے۔ عوامی خوشحالی کا وعدہ پورا کیا جائے گا جس کی تکمیل کی خاطر پنجاب حکومت دن رات کام کررہی ہے۔مگر تحریک انصاف وطن عزیز کو سیاسی انتشار اور انارکی کی دلدل میں دھکیلنا چاہتی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن