تتلے عالی(نامہ نگار )ساٹھ سالہ حلیمہ بی بی زوجہ اکرم بھلر سکنہ کھیالی گزشتہ روز جی ٹی روڈعبور کرتے ہوئے تیز رفتار کار کی زد میں آکر شدید زخموں کی تاب نہ لاتے موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی جبکہ حادثے کا مرتکب نامعلوم ڈرائیور کار سمیت جائے حادثہ سے فرار ہوگیا۔