کراچی (این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے سول ججز اور جوڈیشل مجسٹریٹ کی بھرتیوں کی شرائط میں تبدیلی کے کیس کی سماعت کے دوران فریقین کے دلائل سننے کے بعد درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔درخواست گزار کے وکیل نے عدالت میں موقف اختیار کیا ہے کہ نوٹیفکیشن میں وکلاء کیلئے 3 سال پریکٹس کی شرائط عائد کی گئی ہیں ۔