لاہور ( خصوصی نامہ نگار )امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ نے کہا مسئلہ فلسطین پر جہاد کے فتویٰ پر چیخیں مارنے والے یہودیوں ایجنٹ ہیں۔ اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ اور علماکرام کے فتوے کیخلاف مہم چلانے والے اسرائیلی کے ایجنٹ امت مسلمہ کے غدار ہیں۔