بنیان مرصوص کی کامیابی قومی اتحاد کا نتیجہ ہے:شہباز احمد

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی+ نامہ نگارخصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و امیدوار پی پی  143چوہدری شہباز احمد چھینہ نے کہا ہے کہ’’ بنیان مرصوص‘‘ آپریشن کی کامیابی افواج پاکستان عوام اور مسلم لیگ (ن) کے ایک پیج پر متحد ہونے کا نتیجہ ہے ازلی دشمن بھارت کی تمام تر غلط فہمیاں تو دور ہوگئیں۔

ای پیپر دی نیشن