پاک فضائیہ نے قوم کا سر فخر  سے بلند کردیا:ملک محمد احمد

الہ آباد/ٹھینگ موڑ(نمائندہ نوائے وقت) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں نے کہا کہ زندگی کا قابل فخر لمحہ 10 مئی کا تھا پاک فضائیہ اور فوج نے قوم کا سر فخر سے ہمیشہ کیلئے بلند کیا ہم نے دشمنوں کے دانت کھٹے کئے میں آج سر اٹھا کر بات کر سکتا ہوں کہ افواج ہمیشہ اقوام کے حوصلے پر لڑتی ہیں اور پاکستانی عوام فوج کے ساتھ تھی جو لوگ ہماری خاطر برستی آگ میں میزائلوں گولیوں میں سینہ تان کر کھڑے رہے وہ ہمارا مان ہیں۔

ای پیپر دی نیشن