یوم تشکر مثالی اتحاد،یگانگت کا ثبوت ہے:چوہدری بلال ورک

جوئیانوالہ(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے ضلعی جنرل سیکرٹری و سابق تحصیل ناظم انجینئر چوہدری بلال ورک نے کہا ہے کہ یوم معرکہ حق کے جشن میں تمام سیاسی جماعتوں اور سماجی حلقوں کا شامل ہونا پاکستانی قوم کے مثالی اتحاد و یگانگت کا ثبوت ہے پاکستان بار بار کہہ رہا تھا کہ بین الاقوامی برادری بھارت کی جارحانہ پالیسیوں کا نوٹس لے اور خطے میں دیرپا امن کے قیام کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔

ای پیپر دی نیشن