فاروق آباد(نمائندہ خصوصی) چیئرمین آل پاکستان پاسٹرز الائنس ڈاکٹر قیصر شہزاد نے کہا ہے کہ پاک فوج نے جرات و بہا د ر ی کی عظیم تاریخ رقم کی ہے امن کو کمزوری سمجھنا بھارت کی بھول تھی، اسے پاک فوج نے بھولا ہوا سبق یاد دلا دیا ہے پاک فوج نیجرات و بہادری کی جو تاریخ رقم کی ہے وہ رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی۔بھارتی جارحیت کے موقع پر پاکستانی اقلیتی برادری بھی اپنی فورسز کے زمانہ بشانہ کھڑے تھے اور آئندہ بھی کھڑے رہیں گے۔