سید مبشر شاہ صوبائی محتسب کے ننکانہ میں ایڈوائزر مقرر

ننکانہ صاحب ( نامہ نگار)سید مبشر شاہ صوبائی محتسب پنجاب کے ننکانہ صاحب میں ایڈوائزر مقرر،عہدے کا چارج سنبھال کر کام کا آغاز کر دیا, سائلین کو مقررہ مدت کے اندر انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا ۔

ای پیپر دی نیشن