سانگلہ ہل (نمائندہ نوائے وقت)گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کے پرنسپل پیر سید فخیم شاہ کے والد ،سید اظفار حیدر شاہ کے ماموں،عظیم روحانی شخصیت پیر سیدحسام القیوم سجادہ نشین دنیا فانی سے کوچ کر گئے ہیںجنہیں چک نمبر119بھلیر میں سپرد خاک کردیا گیا۔نماز جنازہ میں سابق وفاقی وزیر امور کشمیر،گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر،حاجی عرفان الحسن بھٹی، چوہدری محمد عاصم رندھاوا ،میاں محمد اعظم شریف ودیگر نے شرکت کی۔