سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ کسٹمز امور میں تعاون کے معاہدے کی منظوری دیدی 

ریاض (نوائے وقت رپورٹ) ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ پاک سعودی کسٹمز امور میں تعاون کے معاہدے کی منظوری دیدی۔ سعودی کابینہ نے فلسطینی عوام کی مشکلات کے خاتمے کیلئے عالمی برادری پر اقدامات کیلئے زور دیا۔ اجلاس میں سعودی ولی عہد نے روس، اٹلی کے صدور کے ساتھ ٹیلی فونک رابطے سے آگاہ کیا۔

ای پیپر دی نیشن