یوکرائن کا تین ہزار کلومیٹر کی  رینج والے ڈرون کا تجربہ 

کیف (آئی این پی )یوکرائنی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ یوکرائن نے تین ہزارکلومیٹر کی رینج والے مقامی طور پر تیار کردہ ڈرون کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔یوکرائنی صدرولا دیمیرز یلنسکی نے کہا کہ یوکرائن نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے لانگ نیپچون میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن