میٹرک پریکٹیکل : 2200 سکولوں میں سائنس لیبارٹریاں موجود ہی نہیں

 لاہور (لیڈی رپورٹر) سرکاری تعلیمی اداروں کی سائنس لیبارٹریوں میں سامان نامکمل ہے۔ میٹرک کے طلباء و طالبات پریکٹیکل کیسے دیں گے۔  اساتذہ نے دعویٰ کیا ہے کہ 2200 سکولوں میں سائنس لیبارٹریاں موجود ہی نہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن