پاکستان میں عالمی سائبر کرائم  نیٹ ورک پکڑا گیا، 21 افراد گرفتار 

ملتان (نوائے وقت رپورٹ) حساس اداروں اور نیشنل سائبر کرائم انویسی گیشن ایجنسی نے کارروائی میں پاکستان میں عالمی سائبر کرائم نیٹ ورک پکڑکر 21 افراد کو گرفتار کر لیا۔ ڈیجیٹل مواد، موبائل فونز، لیپ ٹاپس اور ڈیٹا سٹوریج ڈیوائسز برآمد کر لی گئیں۔

ای پیپر دی نیشن