ویڈیو وائرل ہونے کے بعد کنول شوذب کا علیمہ خان سے آمنا سامنا، دلچسپ مکالمہ

  راولپنڈی(آئی این پی )راولپنڈی میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں بانی پی ٹی آ ئی کی ہمشیرہ علیمہ خان اور پارٹی عہدیدار کنول شوذب کا آمنا سامنا ہوگیا، اس دوران علیمہ خان اور کنول شوذب کے مابین مکالمہ بھی ہوا۔

ای پیپر دی نیشن