لاہور( لیڈی رپورٹر ) پنجاب یونیورسٹی ہاسٹلز میں حالیہ کلین اپ کے اثرات سامنے آ گئے۔ ہاسٹلز سے غیرقانونی قابضین کو نکالنے کے بعد 678 مارننگ پروگرامز کے مستحق طلبہ کو کمرے الاٹ کر دیئے۔ ترجمان پنجاب یونیورسٹی کے مطابق ہاسٹلز میں غیرقانونی رہائش کے باعث مارننگ پروگرامز کے طلبہ ہاسٹل کی سہولت سے محروم تھے۔