ایس ٹی آرسے زائد اساتذہ کو دوسرے اداروں میں منتقل کرنے کا فیصلہ

لاہور (لیڈی رپورٹر) سکولوں میں ایس ٹی آر سے زائد اساتذہ کو دوسرے اداروں میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ مذکورہ اساتذہ کو ریشنلائزیشن کے ذریعے دوسرے سکولوں میں بھیجا جائے گا۔ ریشنلائزیشن کاعمل گرمی کی چھٹیوں میں مکمل کیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن