اسلام امن و سلامتی و آشتی کا دین ہے:قاری سلمان عثمانی 

لاہور(خصوصی نامہ نگار) انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات مولانا قاری محمد سلمان عثمانی نے کہا اسلام امن و سلامتی و آشتی کا دین ہے۔نبی کریمؐ کے بتائے ہو ئے احکامات پر عمل پیرا ہو نے سے دنیا و آخرت کی بھلائیاں ممکن ہیں۔ دین مکمل ضابطہ حیات ہے۔

ای پیپر دی نیشن