سندر (نامہ نگار) ایکس ای این لیسکو رائیونڈ علی رضا کی والدہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کو نماز جنازہ کے بعد آبائی علاقے ساہیوال میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں مختلف سیاسی، سماجی، سرکاری و غیر سرکاری اداروں سے وابستہ اہم شخصیات نے شرکت کی۔ شرکاء نے مرحومہ کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔