\فیروز والہ : ٹریفک حادثات 3افراد ہلاک ‘5زخمی

 فیروزوالہ( نامہ نگار) لاہور روڈ کی آبادی بدو کے قریب نوجوان تیز رفتار موٹر سائیکل بے قابو ہونیپر گر کر ہلاک اور ساتھی زخمی ہو گیا۔نعش   ورثاء کے حوالے جبکہ زخمی ساجد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ راوی ریحان کے قریب حادثہ میں ایک شخص ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ تیز رفتار ٹرک بے قابو ہو کر موٹر سائیکل سوار عبدالغفار کوروند ڈالا جو موقع پر جاں بحق  ہو گیا ۔حادثہ کے بعد ڈرائیور فرار ہو گیا۔

ای پیپر دی نیشن