فیروز والہ : ڈکیتی کی وارداتیں مزاحمت پر نوجوان زخمی 

فیروزوالہ(نامہ نگار ) تھانہ صدر کے علاقہ میں ڈاکوؤں نے ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پرگولی مار کر نوجوان علی رضا کو شدید زخمی کردیا اور نقدی چھین کر فرار ہوگئے ۔ ڈاکو لاہور کے تاجر عمران سے دو لاکھ روپے اور موبائل چھین کر لے گئے۔ کوٹ عبدالمالک میں ڈاکو نوجوان سے موٹرسائیکل نقدی چھین کر لے گئے۔

ای پیپر دی نیشن