\خانقاہ ڈوگراں:پولیس کی کارروائی‘ڈکیت گینگز کے سرغنہ سمیت 4 افراد گرفتار

خانقاہ ڈوگراں(نامہ نگار+نمائندہ خصوصی) ایس ایچ او رضوان حیدر کمبوہ کی سربراہی میں زاہد اے ایس آئی کی ٹیم نے جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی کی۔ پولیس نے دو مختلف ڈکیت گینگز کے سرغنہ سمیت چار افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے ملزموں کے قبضہ سے لاکھوں روپے اور موٹر سائیکلیں برآمد کر لی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن