شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی)سیاسی و سماجی رہنما ونیو سول لائن ویلفیئر آرگنائزیشن کے صدر رانا نصیر احمد خا ں نے کہاہے کہ اسرائیل کھلی دہشت گردی کرکے عالمی قوانین کامذاق اڑرہا ہے لیکن اقوام متحدہ،انسانی حقوق کی تنظیموں نے صرف مذمتی بیانات اورقراردادیں منظورکرنے کے سوا کچھ نہیں کیا ، اسرائیلی مظالم پر خاموشی شرمناک ہے۔