جینک سنر جیسی غلطی کرتی تو 20سال پابندی عائد کردی جاتی: سرینا ولیمز

لاہور(سپورٹس رپورٹر) امریکہ کی سابق ٹینس سٹار سرینا ولیمز نے کہا کہ جس طرح جینک سنر نے ڈوپنگ کی خلاف ورزی کی اگر وہ غلطی کرتی تو اس پر بیس سال تک پابندی عائد کردی جاتی اور تمام ٹائٹل چھین لئے جاتے۔

ای پیپر دی نیشن