مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی فاطمہ کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش‘ نام کیسپین مصطفی رکھ دیا

کراچی (سٹاف رپورٹر)میر مرتضی بھٹو کی بیٹی فاطمہ بھٹو نے انسٹا گرام پر دوسرے بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری سنائی ہے۔جس کا انہوں نے کیسپین مصطفی رکھا ہے۔

ای پیپر دی نیشن