پنجاب بھر کے 38 ہزار سرکاری سکولوں میں سٹوڈنٹ کونسل کے انتخابات 

لاہور (لیڈی رپورٹر) پنجاب بھر کے 38 ہزار سرکاری سکولوں میں سٹوڈنٹ کونسل کے انتخابات منعقد ہوئے جس میں طلبہ نے بھرپور جوش و خروش سے حصہ لیا۔ سکولوں میں صدر، نائب صدر، جنرل سیکرٹری، فنانس سیکرٹری کے عہدوں کے علاوہ سپورٹس، ڈیبیٹنگ اور کلچرل سوسائٹی کے عہدیداروں کا بھی انتخاب عمل میں آیا۔

ای پیپر دی نیشن