مخصوص نشستیں، فیصلے پر عملدرآمد کیلئے وفاقی حکومت کے وکیل سے 30 مئی کو دلائل طلب 

لاہور (خبرنگار) ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد کروانے کی درخواست پر وفاقی حکومت کے وکیل کو دلائل کے لیے 30 مئی کو طلب کرلیا۔

ای پیپر دی نیشن