پاک فوج ہمارے ملک کی نظریاتی ،جغرافیائی سرحدوں کی محافظ ہے: رانا محمد ادریس 

لاہور ( خصوصی نامہ نگار ) نائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن علامہ رانا محمد ادریس نے جامع شیخ الاسلام میں بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے افواج پاکستان کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہم یومِ تشکر پراللہ تعالیٰ کے شکرگزار ہیں کہ پاکستان کی بہادر مسلح افواج اور محب وطن عوام کو جنگ میں دشمن پر فتح و نصرت عطا فرمائی۔ پاک فوج ہمارے ملک کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کی محافظ ہے۔ ان کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔

ای پیپر دی نیشن