پیشہ ورانہ تربیتی کورس مکمل کرنے پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹرز میںاسناد تقسیم تقریب 

لاہور(خبرنگار)مرکز برائے پیشہ ورانہ تربیت میں کورس مکمل کرنے پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹرز میںاسناد کی تقسیم کی تقریب کا انعقاد ہوا۔ پراسیکیوٹر جنرل سید فرہاد علی شاہ نے امیدواران کو ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹرز کے عہدے پر ترقی پر مبارکباد دی ۔ پراسیکیوٹرز کا کردار نظامِ عدل میں ریڑھ کی ہڈی کا ہے۔ انھیں میرٹ، احتساب اور پیشہ ورانہ مہارت کے فروغ کیلئے کام کرنا ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن