کامونکی(نمائندہ خصوصی ) خانقاں ڈوگراں کی رہائشی یاسمین بی بی اپنی بیٹی بازغہ جاوید کے ہمراہ عبداللہ روڈ پر اس کے سسرال بچوں کو ملنے آئی،جہاں پر پولیس کانسٹیبل اویس نے اپنے والد ریاض ،والدہ مریم بی بی اور بہن انعم کے ہمراہ چھری اور ڈنڈوں کے وار کرکے پچاس سالہ یاسمین شدید زخمی کردیا۔