کامونکی : جھانسہ دیکر لاکھوں روپے ہتھیانے پر 3 افراد کیخلاف مقدمہ

کامونکی(نمائندہ خصوصی)پراپرٹی خریدنے کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے ہتھیانے پر تین افراد کے خلاف مقدمہ درج۔ بتایا گیا ہے کہ پاک ٹاؤن کے ابرد سنگھ سے ملزمان کشور ،افتخار اور احسان نے پراپرٹی خریدنے کا جھانسہ دے کر اکانوے لاکھ پینسٹھ ہزار روپے ہتھیالئے، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔ 

ای پیپر دی نیشن