شوہر سے جھگڑا ‘بیوی کا اقدام خود کشی 

لاہور(نامہ نگار) چوہنگ کے علاقے میں 35سالہ خاتون نے شوہر کیساتھ جھگڑے کے بعد طیش میں آکر زہریلا کیمیکل پی لیاجس سے اس کی حالت غیر ہو گئی۔خاتون کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن