سوئی ناردرن گیس ، ریجنل دفاتر میں ملکی قیادت افواج پاکستان کیساتھ اظہار تشکر تقریبات 

لاہور(کامرس رپورٹر)سوئی ناردرن گیس کے ہیڈ آفس اور ریجنل دفاتر میں ملکی قیادت اور افواج پاکستان کیساتھ اظہار تشکر کی تقریبات ہیڈ آفس اور تمام ریجنل دفاتر میں ملکی قیادت اور پاک فوج کیساتھ آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی کے اظہارِ تشکر کیلئے  انعقاد کیا گیا۔ایم ڈی عامر طفیل ، انتظامیہ اور تمام ملازمین نے ان تقریبات میں شرکت کی اور افواج پاکستان کی جرأت ، شجاعت اور بہادری پر خراج تحسین پیش کیا۔ ایم ڈی عامر طفیل نے اس عزم کا اظہار کیا کہ تمام انتظامیہ اور ملازمین دفاع وطن میں اپنی مسلح افواج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن