قصور: بس اور ٹیوٹا میں تصادم ‘2 خواتین سمیت 5 افراد زخمی

قصور (نامہ نگار) رائے ونڈ روڈ اٹھیل پور کے قریب فیکٹری بس اور ٹیوٹا میں تصادم کے نتیجہ میں دوخواتین سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔ اٹھیل پور رائے ونڈ روڈ قصور کے نزدیک فیکٹری بس اور ٹیوٹا کی ٹکر کے نتیجہ میں 40 سالہ امریتا، 43 سالہ محمد بلال، 32 سالہ بشریٰ بی بی اور 32 سالہ مصطفی زخمی ہو گئے۔

ای پیپر دی نیشن