بچے کے ساتھ کھڈیاں، کنگن پور میں خاتون سے زیادتی 

قصور (نمائندہ نوائے وقت+ نامہ نگار) کھڈیاں کے گاؤں تھہ تاسنگھ والا میں آٹھ سالہ بچے کو ملزم علی شان نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ کنگن پور کے عکلاقہ موکل میں مبینہ اوباش ملزم افضل نے خاتون کو اپنی وحشت کا نشانہ بنا ڈالا۔ 

ای پیپر دی نیشن