35سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد

لاہور(نامہ نگار) شاہدرہ کے علاقے میں 25 نمبر سٹاپ کے قریب سے 35سالہ نامعلوم شخص کی نعش ملی ہے۔ پولیس نے نعش پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔

ای پیپر دی نیشن