پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے زیر اہتمام پاک فوج سے اظہار تشکر تقریب

لاہور(نامہ نگار) پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے زیر اہتمام پاک فوج سے اظہار تشکر کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں انجم بٹ،طاہر غالب،ڈاکٹر رفیق،سہیل ملک،عارف خان،عامر نصیر بٹ،ذاکر حسین بخاری شریک تھے۔ شرکاء نے بھارتی جارحیت کیخلاف پاک فوج کی کارکردگی کو سراہا۔

ای پیپر دی نیشن