پتوکی: ناروکی ماہجہ اور ایکسچینج روڈز ٹوٹ پھوٹ کا شکار

پتوکی( نامہ نگار)درجنوں دیہات کو شہر سے ملانے والاناروکی ماہجہ روڈ اورایکسچینج روڈ کھنڈرات کی شکل اختیار کرگئے۔ شہر میں دو اہم شاہراہوں ناروکی ماہجہ روڈ اور ایکسچینج روڈ پر آباد باسی اور دکانداروں کو گزشتہ کئی سالوں سے روڈز تباہ ہونے کے باعث کاروبار میں مندی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے جبکہ روڈز کی خستہ حالت کے باعث منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے کرنا پڑتا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن