ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب،لاہور کی ریلی،افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش

 لاہور(نیوز رپورٹر) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب، ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن سروسز لاہور کی جانب سے افواج پاکستان کو آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ایک عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا ۔ ریلی سروسز ہسپتال سے شروع ہو کر لبرٹی چوک میں اختتام پذیر ہوئی۔ شرکا نے  پاک فوج کو سلام،قوم کے عظیم سپوتوں کو سلام کے نعرے لگائے اور آپریشن بنیان مرصوص کی عظیم کامیابی پر پوری پاکستانی قوم کو مبارکباد دی ۔

ای پیپر دی نیشن