گوجرانوالہ:انڈسٹریز ڈیپارٹمنٹ کے 8ملازمین کی پروموشن

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)انڈسٹریز ڈیپارٹمنٹ کے 8اہلکاران کو اگلے عہدوں پر ترقی دے دی گئی،تفصیل کے مطابق انڈسٹری ڈیپارٹمنٹ کی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں گوجرانوالہ، نارووال،سیالکوٹ اور منڈی بہائوالدین کے سات جونیئر کلرکس کو سکیل نمبر14 میں سینئر کلرک جبکہ ایک نائب قاصد کو سکیل نمبر11میں جونیئر کلرک ترقی دے دی گئی ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن