جوئیانوالہ(نمائندہ خصوصی)پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے سینئر رہنمالیاقت علی میر نے کہا ہے کہ افواج پاکستان کے بہادر افسروں و جوانوں نے وطن کی حفاظت کا اپنی قوم سے کیا ہوا وعدہ پورا کیا ہے تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی ہمارے قومی وقار، سلامتی اور خودمختاری کو للکارا گیا افواج پاکستان نے جرات و بہادری کی نئی مثالیں قائم کیں۔