سعودی استاد نے بہترین ٹیچر ایوارڈ جیت لیا 10لاکھ ڈالر سے آرفن سکول بنانے کا اعلان

دبئی (نیٹ نیوز) دبئی میں ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم نے ورلڈ گورنمنٹس سمٹ میں منصور بن عبداللہ المونسور کو بہترین استاد کے اعزاز سے نوازا۔ عالمی اساتذہ ایوارڈ، جیمز ایجوکیشن کی جانب سے دیا گیا۔ ایک لاکھ ملین کی رقم غریب اور یتیم بچوں کا سکول بنانے کیلئے مختص کرنے کا اعلان کیاہے۔

ای پیپر دی نیشن